انسانی حقوق اور سماجی مسائل پر خصوصی توجہ مرکوز کرنے والا ایک غیر جانبدار میگزین

ڈاکٹر کی21سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی

لاہور:جناح ہسپتال کے ڈاکٹر عبد الرحمن کی 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی، متاثرہ لڑکی کی درخواست پر نواب ٹان پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

ایف آئی آر میں مدعیہ مقدمہ نے مقف اختیار کیا ہے کہ اس کا ڈاکٹر عبد الرحمن کے ساتھ رابطہ شادی سے متعلق ایک ایپلیکشن پر ہوا ۔ ڈاکٹر عبد الرحمن سے ملنے کیلئے وہ جناح ہسپتال کے ڈاکٹرز کیفے ٹیریا گئی ۔

 

 اسی دوران ڈاکٹر عبد الرحمن ورغلا پھسلا کر اسے علی ٹائون لے گیا، جہاں اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کا طبی معائنہ کروا لیا گیا ۔ واقعہ میں ملوث ملزم کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top