انسانی حقوق اور سماجی مسائل پر خصوصی توجہ مرکوز کرنے والا ایک غیر جانبدار میگزین

ویجیٹیبل میکرونی

ویجیٹیبل میکرونی
ویجیٹیبل میکرونی

اجزا: میکرونی ایک پیکٹ (ابلی ہوئی)۔چکن آدھا کلو (ابلا ہوا) ۔مٹر آدھا کپ(ابلے ہوئے)۔ پھول گوبھی ایک کپ ۔گاجر ایک کپ (سلائس کٹ)۔ آلو ایک کپ(سلائس کٹ) ۔شملہ مرچ آدھا کپ (کیوب کٹ) ۔چلی سوس 5کھانے کے چمچ۔ سویا سوس 3 کھانے کے چمچ۔ نمک حسب ذائقہ (ایک کھانے کا چمچ) ۔کالی مرچ آدھا کھانے کا چمچ۔چکن پاڈر ایک چائے کا چمچ۔1 کھانے کا چمچ سرکہ ۔

 

 ترکیب: ایک پتیلی میں سب سے پہلے دو کھانے کے چمچ آئل، آلو، گوبھی، شملہ، گاجر، ہلکا سا فرائی کرلیں پھر اس میں مٹر اور چکن شامل کر کے تین منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر رکھیں۔ اس کے بعد اس میں چلی سوس سویا سوس نمک کالی مرچ چکن پاڈر سرکہ اور میکرونی شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔ سے دو سے تین منٹ دم پر رکھیں۔  اور باریک کٹا ہوا سبز پیاز گارنش کرکے سرو کریں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top