انسانی حقوق اور سماجی مسائل پر خصوصی توجہ مرکوز کرنے والا ایک غیر جانبدار میگزین

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ

پاکستانی فائٹر بانو بٹ نے گولڈ میڈل جیت لی

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ

نیٹ نیوز:مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کے ویمنز فائنل مقابلوں میں پاکستانی فائٹر بانو بٹ نے گولڈ میڈل جیت لیا۔

 

پاکستانی فائٹر بانو بٹ نیسینئیر ایٹم ویٹ کی 47.6کلوگرام کیٹگری میں قازقستان کی فائٹر گلناز کو شکست دی،پاکستان کی جانب سے اب تک واحد گولڈ میڈل بانو بٹ نے جیتا ہے، سیمی فائنل میں  بانو نے بھارتی حریف کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top