تمہارا چہرہ چراغوں میں کون رکھتا ہے
میری طرح تمہیں آنکھوں میں کون رکھتا ہے
خدا کی ذات پہ ہم کو یقین ہے ورنہ
دئیے جلا کے ہواں میں کون رکھتا ہے
تمہارا چہرہ چراغوں میں کون رکھتا ہے
میری طرح تمہیں آنکھوں میں کون رکھتا ہے
خدا کی ذات پہ ہم کو یقین ہے ورنہ
دئیے جلا کے ہواں میں کون رکھتا ہے