امریکی خاتون تیراک نے اولمپک گیمز کی نئی تاریخ رقم کردی پیرس: پیرس اولمپکس میں 800 میٹر فری اسٹائل کیٹیگری میں امریکی خاتون تیراک کیٹی لیڈیکی نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ امریکی ایتھلیٹ اولمپکس کی تاریخ کی دوسری خاتون ایتھلیٹ ہیں جنہوں نے سب سے گول میڈلز حاصل کئے ہیں۔